Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
38.8 C
Islamabad
بدھ, جون 18, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات میں روشن ڈیجیٹل...
  • قومی خبریں

پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ بارے ویبینار کا انعقاد ،سفیر فیصل ترمذی نے بینکاری اور سرمایہ کاری مواقع میں روشن اکائونٹ کے کردار کو اجاگر کیا

کی طرف
Hafiz Sharif
-
منگل, 8 اکتوبر 2024, 5:35 شام
168
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Ambassador Faisal Niaz Tirmizi
    Ambassador Faisal Niaz Tirmizi

    ابوظہبی۔8اکتوبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے بینک آف پنجاب کے تعاون سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ (آر ڈی اے) کے بارے میں منگل کو یہاں ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ یہ اقدام بیرون ملک اپنے شہریوں کو پاکستان کے بینکنگ چینلز تک آسان اور موثر رسائی فراہم کرنے کے لیے حکومت پاکستان کی پالیسی سے ہم آہنگ ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی،سربراہ پی آر آئی سید علی رضا، بینک آف پنجاب کے چیف ڈیجیٹل آفیسر نوفل دائود، سربراہ ہوم ریمیٹنس آر ڈی اے اور ایف ڈی اے ڈویژن سلمان سعید اور پاک وہیلز کے بانی اور سی ای او سنیل سرفراز منج ویبینار کے کلیدی مقررین شامل تھے۔

    Ambassador Faisal Niaz Tirmizi

    سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آر ڈی اے کی کامیابی کو اجاگر کرتے ہوئے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سمندر پار پاکستانیوں کو موثر بینکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے میں آر ڈی اے کے کردار کو اجاگر کیا جو پاکستان کی اقتصادی ترقی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مالی شمولیت میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ آر ڈی اے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک اہم اقدام ہے جو کمرشل بینکوں کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے، یہ غیر رہائشی پاکستانیوں (این آر پیز) اور پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) ہولڈرز کو پاکستان میں اپنی بینکنگ، ادائیگیوں اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو آسانی سے منظم کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔

    علوم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر مبنی آر ڈی اے کل اکائونٹس کا 25 فیصد سے زائد ہیں۔ اس اقدام کے آغاز کے بعد سے اوورسیز پاکستانیوں نے آر ڈی اے کے ذریعے 8.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جس میں اکائونٹ ہولڈرز کے ذریعے 6.1 ارب ڈالر واپس بھیجے گئے ہیں۔ بینک آف پنجاب نے روشن اپنا گھر اور روشن اپنی گاڑی جیسی سہولیات بھی متعارف کروائیں۔اس تقریب میں متحدہ عرب امارات بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور کاروباری رہنمائوں نے شرکت کی جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور وطن کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جاری عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔

    • ٹیگز
    • Ambassador Faisal Niaz Tirmizi
    • organized
    • Pakistani Embassy
    • Roshan Digital Account
    • UAE
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونحکومت بنیادی معاشی ڈھانچے میں اصلاحات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے ، اصلاحات کاعمل جاری رہے گا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بارکلیز کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو
      اگلا مضمونانسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنردیرپائین
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Prime Minister's Coordinator Rana Ehsan Afzal Khan

      حکومت شفاف، پیش گوئی پر مبنی اور سرمایہ کار دوست ٹیرف نظام قائم کر رہی ہے ، رانا احسان افضل

      Senator Pervez Rashid

      حکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، سینیٹر پرویز رشید

      Asim Iftikhar Ahmed

      غزہ کی صورتحال نہ صرف تباہ کن بلکہ انسانی اقدار کا بھی خاتمہ ہے، پاکستان

      تازہ خبریں

      بحیرہ عمان میں جہازوں کا تصادم نیویگیشن کی غلطی کا نتیجہ تھا، یو اے...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:19 شام 0

      حکومت شفاف، پیش گوئی پر مبنی اور سرمایہ کار دوست ٹیرف نظام قائم کر...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:15 شام 0

      حکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ،...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:11 شام 0

      دبئی ، بس اور بحری ٹرانسپورٹ سٹیشنز پر مفت وائی فائی سروس فراہم

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:08 شام 0

      وزیر اعظم نے کیش لیس اکانومی کے فروغ اور ڈیجیٹائیزیشن کو تیز کرنے کیلئے...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:04 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول