- Advertisement -
اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی نمائش’’ پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن ‘‘ کا انعقاد 23 تا 25اکتوبر کراچی ایکسپو سینٹر میں ہو گا ۔ ٹی ڈی اے پی حکام کا کہنا ہے کہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ٹیکسٹائل اور لیدر کے شعبے سے وابستہ افراد اور کمپنیاں حصہ لیں گی ۔\932
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=511355
- Advertisement -