امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 19 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 11 سینٹ کم ہوکر 55.25 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1 سینٹ بڑھنے کے بعد 52.66 ڈالر فی بیرل رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply