یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شمالی کوریا کے حوالے سے سیاسی کشیدگی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1284.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1286.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1284.56 ڈالر فی اونس …

لندن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شمالی کوریا کے حوالے سے سیاسی کشیدگی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1284.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1286.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1284.56 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد کمی کے بعد 1285.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply