ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

231

ہانگ کانگ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں مسلسل اضافہ اور چین کی افراط زر کی رپورٹ ہے۔