علاقائی خبریں محمد نوازشریف سے اسلامی سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 14 اکتوبر 2024, 9:19 شام 105 FacebookTwitterPinterestWhatsApp محمد نوازشریف سے اسلامی سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کی ملاقات لاہور۔14اکتوبر (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف نے ڈاکٹر زاکر انائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔