بیجنگ ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران چین کی مکئی کی پیداوار میں 5.5 فیصد کمی کا امکان ہے جس کی وجہ سویابین کی پیداوار میں اضافے کی پالیسی ہے۔حال ہی جاری کی گئی جائزہ رپورٹ کے مطابق اپریل سے شروع ہونے والے سیزن کے دوران کاشتکار مسلسل دوسرے سال مکئی کے زیر کاشت رقبے میں کمی کرتے ہوئے اسے 35.2 …
رواں سیزن کے دوران چین کی مکئی کی پیداوار میں 5.5 فیصد کمی کا امکان

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران چین کی مکئی کی پیداوار میں 5.5 فیصد کمی کا امکان ہے جس کی وجہ سویابین کی پیداوار میں اضافے کی پالیسی ہے۔حال ہی جاری کی گئی جائزہ رپورٹ کے مطابق اپریل سے شروع ہونے والے سیزن کے دوران کاشتکار مسلسل دوسرے سال مکئی کے زیر کاشت رقبے میں کمی کرتے ہوئے اسے 35.2 ملین ہیکٹر تک لائیں گے جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 4.1 فیصد کم ہے۔2016-17 ءمیں 36.7 ملین ہیکٹر رقبے پر مکئی کاشت کی گئی تھی۔








