عالمی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی

سنگا پور ۔ 20 اپریل (اے پی پی) جمعرات کو عالمی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی رہی۔بدھ کی رات مارکیٹ کلوزنگ سے قبل خام تیل کے نرخ زمین پر جا لگے جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو بھاری نقصانات سے دوچار ہونا پڑا ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کی مئے کے لئے سپلائی 15 …

سنگا پور ۔ 20 اپریل (اے پی پی) جمعرات کو عالمی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی رہی۔بدھ کی رات مارکیٹ کلوزنگ سے قبل خام تیل کے نرخ زمین پر جا لگے جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو بھاری نقصانات سے دوچار ہونا پڑا ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کی مئے کے لئے سپلائی 15 سینٹ کے اجافے کے ساتھ 53.08 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل کی سپلائی 12سینٹ کے اضافے کے ساتھ 50.56ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔امریکی ادارہ توانائی کی جانب سے امریکا سے خام تیل کی پیداوار اور ذخیرہ میں اضافے کی وجہ سے نیویارک مرکنٹائل میں فیوچر ٹریڈینگ کے دوران خام تیل کی بھاﺅ میں اچانک 3.5 فیصد گراوٹ آئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply