اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستانی مصنوعات کی یورپی یونین سمیت عالمی منڈیوں میں طلب بڑھی ہے، اس بناءپر یورپی یونین کو 2013ءسے 2016ءکے دوران برآمدات میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی دوسری سہ ماہی کی …
تین سالوں کے دوران یورپی یونین سمیت عالمی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی طلب بڑھی ہے،وفاقی وزیر تجارت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستانی مصنوعات کی یورپی یونین سمیت عالمی منڈیوں میں طلب بڑھی ہے، اس بناءپر یورپی یونین کو 2013ءسے 2016ءکے دوران برآمدات میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹ اور شماریات بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔








