امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں کمی

کراچی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یوروکی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 20 پیسے، 5 پیسے، 6 پیسے، 62 پیسے اور 21 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق …

کراچی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یوروکی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 20 پیسے، 5 پیسے، 6 پیسے، 62 پیسے اور 21 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 105.95 روپے سے کم ہو کر 105.75 روپے اور قیمت خرید 103.44 روپے سے کم ہو کر 103.24 روپے رہ گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply