30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںفیڈرل بورڈ انٹر کالجز بوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ 31 اکتوبر سے...

فیڈرل بورڈ انٹر کالجز بوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ 31 اکتوبر سے شروع ہو گی

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجز بوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ 31 اکتوبر سے اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز گلی نمبر 17، آئی ٹن ون، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر وائس پرنسپل صابر علی خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں 25 کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور چیمپئن شپ 5 نومبر تک جاری رہےگی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=518157

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں