Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
33.8 C
Islamabad
منگل, جون 17, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں بنوں میں شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل ، نائیک آزاد اللہ...
  • قومی خبریں

بنوں میں شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل ، نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک غضنفر عباس مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خا ک

کی طرف
Hafiz Sharif
-
جمعرات, 31 اکتوبر 2024, 8:37 شام
120
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    ISPR
    ISPR

    راولپنڈی ۔31اکتوبر (اے پی پی):بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل ، نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ ان کےآبائی علاقوں میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عاطف خلیل شہید کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی اور کور کمانڈر پشاور نے شرکت کی ۔ شہداء کی نماز ِ جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ عسکری وسول حکام، پاک فوج کے جوانوں، شہداء کے لوحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارا عزم و حوصلہ بلند ہے اور شہداء کی یہ عظیم قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں ہماری طاقت ہیں۔

     

    • ٹیگز
    • Major Atif Khalil
    • Martyrs in Bannu
    • Military honors
    • Naik Azadullah and Lance Naik Ghazanfar Abbas
    • Submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمظفرگڑھ ،محکمہ مال اور پولیس نے پانچ ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی
      اگلا مضمونعارف والا ،پسٹل صاف کرتے گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Ministry of Foreign Affairs

      وزارت خارجہ پاکستانی سفارت کاروں، عملے کے اہل خانہ اور کچھ غیر ضروری عملے کو ایران سے نکال رہی ہے، سینئر افسر دفتر خارجہ

      نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا ٹیلی فون

      Foreign Secretary Amna Baloch

      سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے ملٹری ڈومین میں ذمہ دارانہ مصنوعی ذہانت پر علاقائی مشاورت کا افتتاح کردیا

      تازہ خبریں

      پاکستان ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتا رہا ہے اور اسے...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:16 شام 0

      نئے مالی سال کے دوران محکمہ مواصلات وتعمیرات کیلئے ترقیاتی مد میں66ارب جبکہ غیرترقیاتی...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:12 شام 0

      بلوچستان اپنے محل وقوع اور قدرتی وسائل و قیمتی معدنیات سے مالا مال ہونے...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:09 شام 0

      لینڈانفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں3ارب روپے مختص کئے گئے...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:05 شام 0

      فیصل آباد میں مختلف پولیس مقابلوں میں 1 ڈاکو ہلاک اور 1 زخمی حالت...

      Khurram Sardar - منگل, 17 جون 2025, 11:03 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول