بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر جواب طلب

119
Lahore High Court
Lahore High Court

لاہور۔5نومبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور خفیہ مقدموں میں گرفتاری سے روکنے کے لیے دائر درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 12 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔

جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی درخواست پر منگل کو ابتدائی سماعت کی