ملتان۔ 09 نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا جبک صبح کے وقت دھند ہوگی۔ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت28.2اورکم سے کم 18.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 95 فیصد اور شام پانچ بجے 67 فیصد تھا۔کل اتوارکے روزطلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 33 منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر 22 منٹ پر ہوگا۔