علاقائی خبریں سیالکوٹ سمیت گردونواح میں ہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کی طرف Muhammad Basharat - اتوار, 10 نومبر 2024, 1:36 شام 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سیالکوٹ۔ 10 نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سمیت گردونواح میں آئند ہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جس کے بعد شہرکا موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے ۔