وزیراعظم محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، قومی اہمیت کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

180
APP63-03 ISLAMABAD: May 03 - Moulana Fazal-ur-Rehman, MNA and Chief of JUI (F) called on Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif at PM House. APP

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے بدھ کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔