18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیعازمین حج 2025 کی رہنمائی کےلئے موبائل ایپ پاک حج گوگل پلے...

عازمین حج 2025 کی رہنمائی کےلئے موبائل ایپ پاک حج گوگل پلے سٹور پر دستیاب

- Advertisement -

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج 2025 کی رہنمائی کےلئے موبائل ایپ ’’پاک حج‘‘ گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہے۔

اتوار کو یہاں جاری بیان میں ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ رجسٹریشن ،لاگ ان کےلئے شناختی کارڈ اور بینک سے موصول ہونے والا حج درخواست نمبر استعمال کریں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528456

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں