وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

155
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔

اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے۔