پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مندی کا رجحان

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مندی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 62پوائنٹس پر آ گیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 212سےپوائنٹس کم ہو کرایک لاکھ 3 ہزار 62پوائنٹس پر آ گیا۔  

مزید خبریں