ملتان۔ 03 دسمبر (اے پی پی):ضلع بہاورلپور 4لاکھ 3ہزار 595گانٹھ کپاس کے ساتھ پہلے اور ڈیرہ غازی خان 2لاکھ 20ہزار889گانٹھ کپاس کے ساتھ دوسرے نمبرپر رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے اعداد وشمار کے مطابق ضلع ملتان میں 30نومبر تک46ہزار711گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں 60ہزار478گانٹھ کپاس،ضلع خانیوال میں ایک لاکھ 41 ہزار848گانٹھ ، ضلع مظفر گڑھ میں 63 ہزار320گانٹھ ،
ضلع ڈیرہ غازی خان میں 2لاکھ 20ہزار889گانٹھ ، ضلع راجن پور میں 16ہزار144گانٹھ ،ضلع لیہ میں 98ہزار106گانٹھ ،ضلع وہاڑی میں ایک لاکھ45 ہزار707گانٹھ ، ضلع ساہیوال میں ایک لاکھ16ہزار506گانٹھ ، ضلع رحیم یار خان میں 3لاکھ39ہزار708گانٹھ ،ضلع بہاولپورمیں 4لاکھ 3ہزار595گانٹھ اور ضلع بہاولنگر میں 6لاکھ20ہزار860گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔