چیچہ وطنی۔ 08 دسمبر (اے پی پی):چیچہ وطنی کے مضافاتی علاقہ سے شراب فروش گرفتار،14لٹر دیسی شراب برآمد
،پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزم واصل کومشتبہ ہونے کی بنا پر روکا گیا تو موٹرسائیکل پر موجود پلاسٹک کین سے14لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔