لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):صوبائی دارالحکومت لاہور میں کل بروز پیر کو تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز بند رہیں گے۔
ڈی سی لاہور سید موسی رضا کے مطابق آج بروز پیر16 دسمبر شہر بھر کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔