قومی کمیشن برائے مقام خواتین ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

164
قومی اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):قومی کمیشن برائے مقام خواتین ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے چئیرمین محمود بشیر ورک نے قومی کمیشن برائے مقام خواتین ترمیمی بل 2024 پر رپورٹ پیش کی۔