34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںملکی زر مبادلہ کے ذخائر 31 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.63...

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 31 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.63 ارب ڈالر ہوگئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 31 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.63 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

جمعرات کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 دسمبر 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16,632.7 ملین ڈالر تھے۔

- Advertisement -

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 12,081.5 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4,551.2 ملین ڈالر تھے ۔13 دسمبر 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر 31 ملین ڈالر اضافے سے 12,081.5 ملین ڈالر ہو گئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=537707

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں