چار سال کے دوران پاکستان سروسز لمیٹڈ کے منافع میں سالانہ 13فیصد اضافہ

90
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) گزشتہ چار سال کے دوران پاکستان سروسز لمیٹڈ کے منافع میں سالانہ 13فیصد کااضافہ ہواہے۔ پی ایس ایل کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2012ءتا مالی سال 2016ءکے دوران کمپنی کی روم سروسز کامنافع کمپنی کے مجموعی منافع کے 41 فیصد سے 48 فیصد تک بڑھاہے جبکہ فوڈ اینڈ بیوریجز کے شعبہ کا منافع مجموعی منافع کے 53فیصد سے 47فیصد تک کم ہو گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 31مارچ 2017 ءکو ختم ہوئے 9ما ہ کے دوران کمپنی کا خالص منافع 23فیصد تک کم ہواہے۔