صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایوان صدر میں الوداعی ملاقات

236
صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایوان صدر میں الوداعی ملاقات

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔