کھیل کی خبریں نویک جوکووچ اور رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز تیسرے راﺅنڈ میں داخل کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 11 مئی 2017, 1:02 صبح 113 FacebookTwitterPinterestWhatsApp میڈرڈ ۔ 11 مئی (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار نویک جوکووچ اور ہسپانوی سٹار رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ سٹین واورنکا فرنچ حریف سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔