اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 12.03 اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 4.47ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2023میں مصالحہ جات کی ملکی درآمدات کا حجم 3.99ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2023کےمقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 0.48ارب روپے …
مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 12.03 اضافہ ہوا ،پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 12.03 اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 4.47ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2023میں مصالحہ جات کی ملکی درآمدات کا حجم 3.99ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2023کےمقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 0.48ارب روپے یعنی 12فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








