21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںپیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 3.47روپے,ہائی...

پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 3.47روپے,ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 2.61پیسے کااضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):حکومت نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کانوٹیفیکشن جاری کردیا، فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 3.47روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 2.61پیسے کااضافہ کیاگیاہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق اوگرا نے عالمی منڈیوں میں پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے تناظرمیں ملک میں پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین کیاہے۔

- Advertisement -

قیمتوں میں اضافہ کے بعد پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 256.13روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 260.95روپے ہوگئی ہے، نئی قیمتوں کااطلاق 16جنوری سے ہوگا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں