پاکستان کی معاشی ترقی سال 2017ءمیں 4.8 فیصد ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک کی رپورٹ

256
اپ ڈیٹ نامی رپورٹ
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 5 ارب ڈالرمالیت کے بین الاقوامی بانڈجاری کردئیے

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی سال 2017ءمیں 4.8 فیصد ہونے کا امکان ہے جو سال 2016ءمیں 4.5 فیصد تھی۔ معاشی ترقی میں بڑھتی ہوئی صنعت و سرمایہ کاری، تیل کی کم قیمتیں اور معیاری سروسز معاون حیثیت رکھتی ہیں۔