اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس (آج )بدھ کی دوپہر2بجے تک ملتوی کردیاگیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں دوتوجہ مبذول نوٹسز کے علاوہ نیکسس یونیورسٹی کے قیام کے بل کی منظوری دی گئی۔
کارروائی کے دوران قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔ بعدازاں سپیکرایاز صادق نے ایوان کی کارروائی بدھ کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردی۔