میلبورن۔23جنوری (اے پی پی):اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی ۔مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میچ میں اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری پر …
اٹلی کی تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

مزید خبریں
میلبورن۔23جنوری (اے پی پی):اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی
۔مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میچ میں اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سویڈن کے آندرے گورنسن اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سیم وربیک کو شکست دی ۔
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔جمعرات کو مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اٹلی کے ٹینس سٹار سائمن بولیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریا واواسوری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سویڈن کے آندرے گورنسن اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سیم وربیک کو 6-2۔ 3-6 اور 4-6سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی








