وزیراعلیٰ پنجاب کا ایم پی اے اسامہ لغاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

108
سپیشل افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور۔23جنوری (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رکن پنجاب اسمبلی اسامہ لغاری کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار کیا۔مریم نواز نے اسامہ لغاری اوردیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے ایم پی اے اسامہ لغاری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔انہوں نے کہا کہ ماں کارشتہ انمول ہے،بچھڑنے کا دکھ برداشت کرنا دشوار عمل ہے۔ماں کے بچھڑنے کے قیامت جیسے دکھ سے گزر چکی ہوں۔