باغ۔ 24 جنوری (اے پی پی):پریس کلب باغ کے سینیئر نائب صدر پرویز مغل کے بہنوئی سانتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں بڑی باڑی ٹوپی میں سپرد خاک کردیا گیا۔