آئیسکو ریجن کا بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس27جنوری کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

107
آئیسکو ریجن میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ، پیشتر 11 کے وی فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ سے بجلی کی فراہمی متاثر

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس27جنوری کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ہفتہ کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

27جنوری کی صبح09:00 بجے سے دوپہر02:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،اسلام آباد کلب۔I،G-6/3،پنجاب ہائوس،سی ڈی اے آفس،ضیا مسجد، کورال،کروڑ،چھٹہ بختاور،F-8/3،G-10/1،H-8/2،NECOP،I-10/1،اولڈ ایکسچینج،اولڈ یونائیٹڈ،G-13/3،F-11/1،بھارہ کہو،بھارہ کہو۔II،کمپنی باغ،کلڈانہ،پی سی،پتریاٹہ،ٹریٹ،F-8/1،F-8مرکز،سینٹورس ہوٹل،میزان بینک،نیو ایکسچینج فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،سید پور روڈ،ملک آباد،فیض آباد،شکریال،نورا روڈ، فاروق اعظم،APHS،طمسمہ آباد،لیاقت باغ،گلشن آباد، صرافہ بازار، جناح روڈ،پیرودھائی،علی مارکیٹ،ابوبکر،ٹینچ بھاٹہ،مصریال روڈ،کپٹن عامر شہید،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،

لکھو روڈ،رتہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پاکستان ریلوے،ڈھوک فرمان علی،رحمت آباد۔I،میڈیا ٹائون۔II،محبوب شہید،جھنڈا،پارک ویو،لالکڑتی، خصالہ، مورت، گرجا۔I، کینٹ،راجڑ،سہالہ کالج،حنیف شہید،کہوٹہ سٹی۔I،دوبیرن،کلر سٹی،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،غزن خان،ساگری،گمٹی،بسالی،جھٹہ ہتھیال،نیو کلیام انڈسٹریل،کلیام،بحر کلیال، رمن، بھل،موہرہ نگیال،مورگاہ،ولایت کمپلکس،ایکس لائر،اے او ڈبلیو ایچ ایس،جرار کمیپ،پنڈی بورڈ،فوجی فونڈیشن فیڈرز، اٹک سرکل،جلالہ،نوآب آباد،کالا خان،فیصل ہلز۔I&II،پنڈ پران،سنگجانی،آئی بلاک،این بلاک،ملٹی آرچرڈ،پی ایم کالونی،راشد منہاس،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،منیر آباد،اسلام پورہ،بابا راکھی،کوہسار ویلی،موسا،جی بی ایچ پی،قاضی آباد، ہٹیاں،شمس آباد،نڑ ٹوپہ،امین آباد،فوارہ چوک،شادی خان،ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی،اٹک کینٹ ،سونی،پنڈی گھیپ سٹی،منیا والہ،گریس لینڈ۔I، بھنڈر، کمریال، کھوڑ ،

کھنڈا،مقصود شہید،مائرہ شریف فیڈرز، جہلم سرکل،F-7کچہری،F-13گرمالہ،شکریلہ،شمس آباد،اکرم شہید،F-10کالا بیس،F-9چک دولت، ایم ریاض شہید،مدو کالس، ہسنوٹ،کھائی کلیائ،دینہ۔4سٹی،کرولی،وارڈ نمبر۔8،مین بازار، غوری دھمیک،بابا شہید،چھپر شریف،کنتریلہ،ٹھاکرہ،قاضیاں،کنگر ٹھاٹی فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور، آرا بازار،میگن،خیر پور،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال رورل،خان پور، سرکال،

دریائے جالپ،لًلہ ٹائون،کچہری،ساغر پور،حسال،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،جی پی او چوک،ملکوال، اکوال،بلال آباد،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز، جی ایس او سرکل،غریب وال،پنڈی گھیپ،توت آئل،نیکہ کلاں فیڈرز، صبح09:00 بجے تاشام16:00بجے تک، 132KVڈیسٹو،سمبل،مری،چھتر کالس اور منہاسہ گرڈ اسٹیشنز،G-10مرکز،G-10/1،اسلامک یونیورسٹی،H-11/4،G-10/4،G-10/2،کپٹن تیمور، NDC-1، PHA-1، عید گاہ

،ڈھوک نجو،راجہ سلطان،ایس ای ایس،اے کیو خان،یو فون،سیف سٹی۔1 اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔