آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

114
IESCO

اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 30 جنوری جمعرات کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،موہرہ نور بنی گالہ،آبپارہ،چائنہ چوک،بنی گالہ،عزیز چوک، پنڈوریاں، لوہی بھیر،سملی ڈیم،آزاد شہید،F-10/2،G-9/4،فضل گھی مل،ایس ای ایس،نیو ایکسچینج، G-11مرکز، D-12/2،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری، آئیسولیشن ہسپتال،سنی بینک،سیسل،دھلہ،کوٹلی ستیاں،بلاورہ،بری امام،وحید آباد،کنڈ راجگان،لہتراڑ روڈ،ترامڑی،چٹھہ بختاور،انڈسٹریل۔I،ماڈرن سٹیل،نیو پی ٹی این،پاک آئرن سٹیل،ممتازسٹیل،فضل ربڑ،ایم جی سٹیل،پوٹھوہار سٹیل،فضل گھی،I-10/4، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،غوثیہ کالونی،آفندی کالونی،صادق آباد،خرم کالونی،النور کالونی،سروس روڈ،گنگال،ظفرالحق،اقبال روڈ۔II،جامع مسجد،گوالمنڈی،میجر مسعود،گلشن آباد،سی ڈی ایل کالونی،بی بی شہید،رتہ،ریلوے کالونی،عالم آباد،قائد آباد،ابوبکر،پیپل کالونی،

پشاور روڈ،ملت آباد،ریڈیو پاک۔I،نوگزی،F-17/1&II،فضاہیہ،فضاہیہ۔II،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی،شالیمار ٹائون،چاکرہ،رتہ،کٹاریاں، بنی،ریڈیو پاک،رینج روڈ،سہام فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، پاکستان ریلوے،سرسید روڈ،کوٹ جبی،ریور گارڈن۔II،محبوب شہید،مری بروری،ایکس لائر کالونی،لالہ زار،شاہ پور،حیال،گلشن سعید،آر اے بازار، پریال،سہالہ کالج،لہتراڑ۔I،دوبیرن،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،پنجار،ساگری،مندرہ،ایل ٹی سی،حامد جھنگی،مندرہ۔II،بھنگالی،رمن،بھل،شہیگن،خصالہ،ہمایوں۔I،کلیال،شاہ پور،روز لائن،اڈیالہ جیل،بسالی،جٹھہ ہتھیال،نیو کلیام انڈسٹریل،گمٹی،اولڈ کلیام،مورت،جرار کمیپ فیڈرز، اٹک سرکل،غوری،سالار گاہ،بہلوٹ،بن بولا،واپڈا ٹائون،اے ڈبلیو ٹی، مکس انڈسٹری،ماڈل ٹائون،کاشف گل، لالہ زار،شفیع چوہان،براہما،موسا،قاضی آباد،ہٹیاں،شمس آباد،GBHP،مسکین آباد،امین آباد،فوارہ چوک،سرکہ،ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی،اٹک کینٹ

،ملہوالی،مسلم ٹائون،سونی،کرپہ،چھاجی مار،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II،جنڈ۔I&II،محفوظ شہید،کھوڑ،گگن،گل محمد،پنڈ پران،ویلی،گلشن صحت،سنگھوئی،شاہ اللہ دتہ،پسوال،سرائے خربوزہ فیڈرز، جہلم سرکل،F-7کچہری،F-13گرمالہ،شکریلہ،کھرکہ،اکرم شہید،F-2چپ بورڈ،ایم ریاض شہید،دینہ۔Iبکرالہ، پیڈیال، F-12سنگھوئی،نتھوالہ،صفدر شہید،دینہ۔4سٹی،وارڈ نمبر۔8،سکیم۔1،سوہاوہ کچہری،نئی حانگاہ،مل اعوان،شاہ سفیر،کرسال،کنگر ٹھاٹی فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور، آرا بازار، جمال وال،دھڑنکہ،اسلامیہ چوک، ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال رورل،خان پور،سرکال،دریائے جالپ،لًلہ ٹائون،کچہری،ساغر پور،بلکسر،کوٹ گلہ

،کوٹ شیرا،پچند،جی پی او چوک، ملکوال،اکوال،بلال آباد،ڈھوک پٹھان،جاتلہ،کوٹ سارنگ،پیرا فتیال،تھائی،طائو محرم خان،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز، جی ایس او سرکل، بھنگو،ہجیرہ،سری،منڈول۔II فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ، ملکوال،بلال آباد،اکوال،تھائی،طائو محرم خان فیڈرزاور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے ۔