قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات معطل کرکے 22ویں ترمیم کی منظوری کی تحریک منظور

165

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات معطل کرکے 22ویں ترمیم کی منظوری کی تحریک منظور کرلی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں سپیکر نے کہا کہ گزشتہ روز حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز پر بحث اور دستور میں ترمیم لانے کا فیصلہ ہوا تھا