- Advertisement -
اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔
ڈی پی ایم کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزرا سیکرٹری خزانہ و پاور، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں بجلی اور خزانہ کی وزارتوں کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557449
- Advertisement -