مظفرگڑھ۔ 08 فروری (اے پی پی):پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا،
پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے تھانہ رنگ پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ 2 رپیٹرز اور 2 پستول برآمد کرکے مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔