تحصیل پبی کے علاقے سمندر گڑھی کے مقام پر ریل گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

73
پاکستان ریلویز
ٹریک سیفٹی ورکس منصوبے کے تحت کوٹری خان پور کے درمیان 518 کلومیٹر ٹریک کی بحالی کے لئے 1862.84 ملین روپے خرچ کیے جارہے ہیں ،پاکستان ریلویز

پشاور۔ 10 فروری (اے پی پی):نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے سمندر گڑھی کے مقام پر ریل گاڑی کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئ ۔

ترجمان ریسکیو 22 11 نوشہرہ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم نے موقع پرپہنچ کر خاتون کی نعش کو پبی ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا۔جاں بحق خاتون کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔