20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو ٹاسک فورس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون، 3 بجلی...

فیسکو ٹاسک فورس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون، 3 بجلی چور گرفتار

- Advertisement -

سرگودھا ۔ 10 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی ٹاسک فورس نے سرگودھا شہر اور گردونواح میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

فیسکو ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس ٹیموں نے ضلعے کے مختلف علاقوں قینچی موڑ ، 47 اڈا، چٹھہ ٹائون اور دیگر علاقوں میں کریک ڈائون کے دوران مین لائنوں سے بجلی چوری اور میٹر میں چھیڑ چھاڑ میں ملوث تین ملزمان محمد فیصل ، طارق اسلام اور ظفر کلیار کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور پر بھاری جرمانےعائد کئے۔ فیسکو کی رپورٹ پر پولیس نے اُن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے۔ مزید کاروائی جاری ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558407

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں