پنجاب یونیورسٹی کایسو سی ایٹ کامرس کے امتحانی نتائج کا اعلان

154

لاہور۔14فروری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ۔

نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں۔