نیویارک ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور اوپیک کے علاوہ ملکوں کی جانب سے پیداواری کمی میں توسیع کا امکان اور امریکی فیڈرل ریزرو کی تیل کے نصف ذخائر فروخت کرنے کی تجویز ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 53.96 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور اوپیک کے علاوہ ملکوں کی جانب سے پیداواری کمی میں توسیع کا امکان اور امریکی فیڈرل ریزرو کی تیل کے نصف ذخائر فروخت کرنے کی تجویز ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 53.96 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 12 سینٹ اضافے کے ساتھ 51.25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








