ٹوکیو ۔ 24 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 5.4 ین بڑھ کر 233.1 ین (2.10 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 65 یوان کم ہوکر 13960 یوان (2026 ڈالر ) فی ٹن …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 24 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 5.4 ین بڑھ کر 233.1 ین (2.10 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 65 یوان کم ہوکر 13960 یوان (2026 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں جون کیلئے خام ربڑ کے سودے 0.8امریکی سینٹ اضافے کے ساتھ 157سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








