چمن۔25مئی(اے پی پی) پاک افغان سرحدچمن بارڈر 21 ویں روز بھی مکمل طورپر بند رہا۔ سرحد پر فورسز بدستور تعینات ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چمن محمد قیصر خان ناصر کے مطابق چمن سرحد کی بندش کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت، ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیدل آمدورفت بھی مکمل بند ہے جبکہ سکیورٹی بدستور ہائی الرٹ ہے اور سرحد کھولنے کے حوالے سے فی الحال کوئی معلومات نہیں ہیں۔
پاک افغان چمن بارڈر 21 ویں روز بھی مکمل طور پر سیل

مزید خبریں