18.8 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومعلاقائی خبریںوفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام چلاس...

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام چلاس روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام چلاس روانہ ہوگئے ۔

اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین سے مذاکرات کریں گے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان بھی اس موقع پر شریک ہوں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564975

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں