وزیر اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان کا پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں تقریب سے خطاب

کراچی ۔ 25 مئی (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ نے ائر بسA320 لینڈنگ گیئر کی اووہالنگ کامیابی سے مکمل کر لی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان نے جمعرات کو یہاں پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پی آئی اے کو …

کراچی ۔ 25 مئی (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ نے ائر بسA320 لینڈنگ گیئر کی اووہالنگ کامیابی سے مکمل کر لی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان نے جمعرات کو یہاں پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پی آئی اے کو تقریباً 5 لاکھ ڈالر کی بچت ہوئی ہے اور وہ پی آئی اے کو دنیا کی پانچ بہتریں ائر لائنوں میں دیکھنا چاہتے ہیں اور بہت جلد اس کو حاصل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو اپنی انجینئرنگ سہولیات کو وسعت دے کر دوسری ائر لائنوں کو سروس فراہم کر کے زر مبادلہ کے حصول کے ساتھ لوگوں کو نوکریاں بھی ملیں گی۔ سردار مہتاب نے کہا کہ ابھی آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن وہ پی آئی اے کے روشن دنوں کی امید رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply