فیصل آباد۔ 26 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ27 فروری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید، نڑوالا روڈ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، فرید فیڈر132کے وی خانو آنہ گرڈسٹیشن کے ہریانوالا، گارڈن کالونی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وہلہ،احمد نگر فیڈر132 کے وی طارق آباد گرڈ سٹیشن کے راجہ روڈ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ملت ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بینک،سعید آباد،
نیو جناح کالونی،رشید آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانا فیڈر220 کے وی سمندری روڈ گرڈ اسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی جی آئی ایس سٹی گرڈسٹیشن کے سرفراز کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن، بہادرے والا، انڈسٹریل اسٹیٹ ون،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو، انڈسٹریل اسٹیٹ تھری، انڈسٹریل اسٹیٹ فور،میراں والا،منصوراں،ستارہ سپنا،ریاض الجنت،ایس ٹی ایس،بورے والا روڈ،الحرم فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، المرتضٰی، جیون شاہ،ڈولن وال،طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل،طیب ٹیکسٹائل مل، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر ووڈ،عبد اللہ فائبر، الرحمان، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، نیو بیراں والا،سلمان ٹریڈرز فیڈر132 کے وی 582 گ ب گرڈ سٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے تھراج شہید، عاشق علی شہید، وسیر،الحبیب،
فیصل آباد روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، اسلم ٹیکسٹائل، نیو اواگت، کالج روڈ، نیو دانہ آباد، ارکانہ،کینال روڈ،240 موڑ، اسلام پورہ، برالہ،گوگیرہ،بچیانہ، بچیکی روڈ،لاہور روڈفیڈر132کے وی بھوانہ گرڈسٹیشن کے منگوا ٓنہ، امیں پور روڈ فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو ریاض آباد فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے نو ر پور فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے الحبیب، بچیکی روڈ، علی پور بنگلہ، تھراج شہید، نیو اواگت فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے احسان فیبرکس،
ایف فائیو،زیارت(ایس ای ایل)،شہبازگرمنٹس، اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شالیمار، مرید والا،سکارپ،لال شاہ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈردوپہر بارہ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے رمضان شہید فیڈرصبح ساڑھے نو سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے فیسکو فائیو،جوہل،زیارت،نیو عاصم ٹیکسٹائل فیڈراور28 فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے جسو آنہ بنگلہ،نیو ستیانہ،علی آباد،مدو آنہ،ونہار، المحمود فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566435