نیویارک ۔ 28 مئی (اے پی پی) امریکا میں آئندہ دوہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق جس کی وجہ جس کی وجہ اس کے قومی ذخائر کی مقدار میں غیر متوقع اضافہ ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.5 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 3.184 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 مئی (اے پی پی) امریکا میں آئندہ دوہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق جس کی وجہ جس کی وجہ اس کے قومی ذخائر کی مقدار میں غیر متوقع اضافہ ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.5 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 3.184 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔








