بیجنگ ۔ 28 مئی (اے پی پی) چین کی حکومت نے رواں سال کے دوران چینی کے درآمدی اجازت ناموں کی تعداد میں کمی کردی جس کا مقصد بیرون ملک سے آنے والی چینی پر انحصار کم کرنا ہے۔معاملے سے واقف دو مختلف ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران چین صرف 1 ملین ٹن چیینی کی درآمد کیلئے اجازت نامے (پرمٹ) جاری کرے گا جبکہ گزشتہ سال 1.9 ملین …
چین کی حکومت نے رواں سال چینی کے درآمدی اجازت ناموں میں کمی کردی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 28 مئی (اے پی پی) چین کی حکومت نے رواں سال کے دوران چینی کے درآمدی اجازت ناموں کی تعداد میں کمی کردی جس کا مقصد بیرون ملک سے آنے والی چینی پر انحصار کم کرنا ہے۔معاملے سے واقف دو مختلف ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران چین صرف 1 ملین ٹن چیینی کی درآمد کیلئے اجازت نامے (پرمٹ) جاری کرے گا جبکہ گزشتہ سال 1.9 ملین ٹن چینی کی درآمد کیلئے اجازت نامے جاری کیے گئے تھے۔








